نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟، علی زیدی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Macroeconomic indicators improving due to govt’s prudent policies: Ali Zaidi
مولانا فضل الرحمان چندہ جمع کرکے مال بنا رہے ہیں، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیربرائے بحری امور علی حیدر زیدی نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی اور علاج پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟۔

مزیر پڑھیں :کیا نواز شریف کی اولاد کو اپنے والد کی فکر نہیں؟ علی زیدی کا ن لیگ سے سوال

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی حیدرزیدی نے شہباز شریف کے دورحکومت کی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔

ویڈیو میں شہبازشریف عظیم اسپتال کے افتتاح کے دوران جوش خطابت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔


اسی ویڈیو پر علی زیدی نے سوال اٹھایا کہ شہبازشریف نے اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا، علاج کی سہولتیں دنیا کے کسی بھی اسپتال سے کم نہیں ہوں گی۔ تو نوازشریف کا علاج یہاں کیوں نہیں ہوسکتا؟۔

Related Posts