تیار ہیں کی جگہ گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا میلہ لوٹ لیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

MELA LOOT LIYA

کراچی:مشہور پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کیلئے گانا جاری کردیا۔ علی ظفر نے اپنے ٹویٹ میں اپنا پی ایس ایل ترانہ جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے مداحوں سے کیا ہواوعدہ پورا کردیاہے۔

علی ظفر گذشتہ روز پی ایس ایل 2020 کے نئے ترانے کا آفیشل پوسٹر شیئر کرنے انسٹاگرام پرگئے اور شائقین نئے گانے کے لئے بہت پرجوش تھے کیونکہ پہلے آفیشل ترانے نے کرکٹ کے شائقین کو بہت مایوس کیا تھا۔

مزید پڑھیں: علی ظفر اور علی عظمت کا تنازعہ: بھائی آرہا ہے۔۔۔تیار ہو!!!

عوام کے بے حد اصرار پرعلی ظفر نے وعدہ کیا تھا کہ چھ دن کے مختصر عرصے میں ویڈیو تیار کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ، “یہ سب لوگوں کے پیار اور جذبے کی وجہ سے ہوا ہے۔”

سوشل میڈیا صارفین کاکہنا ہے کہ علی ظفر کا پی ایس ایل ترانہ تیار ہیں  سے کہیں بہتر ہے۔

Related Posts