علیم ڈار کا اعزاز، ون ڈے کے سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے کا ورلڈ ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علیم ڈار کا اعزاز، ون ڈے کے سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے کا ورلڈ ریکارڈ
علیم ڈار کا اعزاز، ون ڈے کے سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے کا ورلڈ ریکارڈ

پاکستانی  امپائر علیم ڈار نے ون ڈے کے سب سے زیادہ میچز سپر وائز کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے جاری ہے جس کے دوران علیم ڈار نے 210واں میچ سپروائز کیا  جو دُنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔

قبل ازیں یہی ریکارڈ جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کرٹزن کے پاس رہا، جس پر  علیم ڈار کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کی لسٹ میں ٹاپ کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔

علیم ڈار نے دُنیا بھر میں منفرد اعزاز پانے پر اپنے اہلِ خانہ اور کرکٹ بورڈ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اہم کامیابی قرار دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا 

Related Posts