ہالی ووڈ اداکار ایل پچینو کے ہاں 83 برس میں بچے کی پیدائش

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ایل پچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل ایل پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اداکارکے ترجمان کے مطابق نومولود کا نام رومان پچینو رکھا گیا ہے۔

83 سالہ اداکار ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے بھی ہیں۔ ان کی ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری جبکہ دو 22 سالہ جڑواں بچے ہیں۔

ایل پچینو اور نور الفلاح کے تعلقات کی خبریں گزشتہ برس سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں جب انہیں ایک ساتھ ریستوران میں دیکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پچینو کو مشہور فلم گاڈ فادر، ویمن اور اسکارفیس کیلئے جانا جاتا ہے جن کیلئے وہ آسکرز ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

Related Posts