عائزہ خان کا رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر دعاؤں بھرا پیغام

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عائزہ خان کا رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر دعاؤں بھرا پیغام
عائزہ خان کا رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر دعاؤں بھرا پیغام

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے، وہ ہم سب کی دعائیں سن رہا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ ہمارے بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہم پر اسی طرح قائم رکھے۔

جو بیمار ہیں ان کو صحت دے اور ہم پر رحم کرے، بیشک اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں سن رہا ہے۔عائزہ خان نے اپنے پیغام کے ساتھ ماہ رمضان کے چاند کی تصویر بھی شیئر کی۔

ان کے پیغام کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا جبکہ ہزاروں لوگوں نے انہیں جوابات بھی دیئے۔واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل ہی اداکارہ عائزہ کا خان نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں جاندار اداکاری کے باعث مداحوں کو داد دینے پر مجبور کردیا تھا۔

Related Posts