جہاز میں نازیبا حرکت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، میمز کا طوفان مچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Airblue incident’ triggers meme fest

کراچی : سوشل میڈیا صارفین نے نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکت پر میمز کا طوفان برپا کردیا، معاملہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑے کی نازیبا حرکت پر دوحصوں میں تقسیم نظر آئے، کچھ صارفین نے واقعہ کو نجی قراردیا جبکہ بعض صارفین نے واقعہ پرسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

یہ واقعہ 20 مئی کو ایک مسافر کے ذریعے منظر عام پر آیاجو اسی پرواز میں سوار تھا۔ کچھ صارفین مسیحی لڑکیوں کی عصمت دری اور فلسطین جیسے اہم امور کو اجاگر کرنے کے بجائے غیر ضروری معاملات کا اچھالنے پر ناراض دکھائی دیئے۔

Related Posts