ایمن خان کا نیا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایمن خان کا نیا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں
ایمن خان کا نیا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں

پاکستانی انڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر پر بہت زیادہ تنقید کی جارہی ہے۔

ایمن خان کی جانب سے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی گئیں، جس میں اداکارہ نے سلور رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں۔

بعدازاں اداکارہ کے اس نئے لُک کو اُن کے مداحوں کی جانب سے ناپسند کیا جارہا ہے اور وہ اُس پر تنقید بھی کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مجھے لالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند ہے۔ سارہ لورین

 

 

Related Posts