کراچی: پاکستان کی خوبصورت و معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی راہیں جُدا ہوگئیں، دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کے حوالے سے اس قسم کی خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے شہباز شگری سے منگنی ختم کردی ہے، یہاں تک کہ دونوں نے ایک دوسرے کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اَن فالو بھی کردیا اور ایک دوسرے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر تھیں انھیں بھی ڈیلیٹ کردیا۔
کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟