کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی
کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی

کراچی: شہر قائد کے چڑیا گھر میں موجود کئی دنوں سے بیمار ہتھنی چل بسی، ہتھنی کے انتقال کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کل سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی جسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔

ان کا کہن تھا کہ بیمار ہتھنی نور جہاں کا علاج عالمی ماہرین کی زیر نگرانی میں کیا گیا۔

دنیا پور میں ٹریلر سڑک کنارے جھونپڑیوں سے ٹکرا گیا، 7 افراد جاں بحق

گزشتہ دنوں ہتھنی کے علاج کے لیے فورپاز کی ٹیم بھی کراچی آئی تھی۔ مگر وہ بھی ہتھنی کو بچانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

Related Posts