ممبئی: بھارت میں جنسی بے راہ روی میں اضافہ ہونے لگا،ایڈز سے متاثرہ خاتون نے بھتیجے سے جنسی تعلقات قائم کرکے لڑکے زندگی داؤ پر لگادی۔
بھارت میں اتراکھنڈ کے علاقے رودرا پور میں پیش آنے والے واقعہ کا مقدمہ ٹرانزٹ کیمپ پولیس اسٹیشن میں پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا۔
پولیس کے مطابق ایچ آئی وی سے متاثرہ چاچی کے بھتیجے کے ساتھ جنسی تعلقات پرنوجوان کے والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، خاتون کا شوہر بھی اسی مرض کی وجہ سے ہلاک ہوچکاہے۔پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھیں:جوشوا بروم نے کتنی فحش فلموں میں کام کیا اور ان کی زندگی اچانک تبدیل کیسے ہوئی؟