احد رضا میر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے، معاملہ کیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

احد رضا میر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
احد رضا میر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

حال ہی میں احد رضا میر کا ایک نیا ڈرامہ شروع ہوا  ہے جس میں ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

ڈرامہ سیریلی ‘ہم تم’ ہم ٹی وی پر نشر ہورہا ہے جس کی ہدایت کاری دانش نواز نے کی ہے جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں احد رضا میر، رمشا خان، سارہ خان، محمد احمد، ارجمند رحیم، عدنان جعفر، عظمیٰ بیگ اور منزہ عارف جیسے اداکار شامل ہیں۔

ڈرامہ کزنز کے درمیان نوک جھوک پر مبنی ہے جس میں احد رضا میر کے کردار کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے احد رضا میر کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ‘احد رضا میر ہمیشہ سے ڈرامے میں کرداروں کا انتخاب بہت ہی دیکھ بھال کر کرتے ہیں اور وہ بہت ہی اچھی اداکاری بھی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شائستہ لودھی ’گیم شو‘ کے اسٹیج پر گرپڑیں، ویڈیو وائرل

مزید برآں ایک اور صارف نے کہا کہ احد رضا میر کے ڈرامے میں جو تاثرات ہیں اُن پر بہت اچھی اچھی میمز بنائی جاسکتی ہیں۔

Related Posts