خاتون صحافی کے بعد مارچ کی ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔

مرحوم کی شناخت کانسٹیبل لیاقت علی کے نام سے ہوئی ہے، لانگ مارچ کے قافلے کے ساتھ ڈیوٹی کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

لانگ مارچ کے دوران حادثاتی موت کا شکار خاتون صحافی صدف نعیم کون تھیں؟

اتوار کا دن لانگ مارچ کیلئے بظاہر واقعی خونی ثابت ہورہا ہے، پہلے شیخوپورہ میں چھت گرنے سے ساتھ افراد زخمی ہوئے تھے، پھر خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر کے ٹائروں تلے کچلی گئیں اور اب پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا ہے۔

Related Posts