کبریٰ اور گوہر کے بعد احمد علی اکبر کے بھی شادیانے بجنے والے ہیں؟

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ستارے احمد علی اکبر کی شادی کی خبریںبھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکار جلد ہی ایک وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر سے شادی کرنے والے ہیں، جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

رواں سال کے آغاز سے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس میں اداکار مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔

اب احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

احمد علی اکبر کے مداحوں کا ماننا ہے کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو انتہائی نجی رکھتے ہیں، اور اسی لیے ان کی شادی سادگی سے ہو سکتی ہے جس میں صرف قریبی رشتہ داروں کی شرکت متوقع ہے۔

Related Posts