آئمہ سے بریک اپ کے بعد شہباز شگری کا شادی نہ کرنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گلوکارہ آئمہ بیگ سے بریک اپ کے بعد اداکارشہباز شگری نے شادی نہ کرنےکا اعلان کردیا ہے۔

اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں اداکارشہزاد شیخ اور موسیقاراسامہ کرامت کے ساتھ ایک  پوڈ کاسٹ کے دوران شادی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے سب نے زور دار قہقہ لگایا۔

شگری کاکہنا  تھا کہ یہ تجربات زندگی کا حصہ ہیں، تاہم اس دوران انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں شرکا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موضوع کو نظر انداز کردیا، انکا کہنا تھا کے فی الحال شادی کا کوئی ارداہ نہیں۔

اداکار شہباز شگری اور پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ عائشہ لینیا کے درمیان قائم رہنے والی شادی کے  طلاق پر ختم ہونے کے بعد آئمہ بیگ نےاعلان کیا تھا ان کی شہبازشگری کے ساتھ منگنی ہو گئ ہے۔

شہباز شگری اور آئمہ بیگ کی طرف سے اس بات کی تصدیق بھی گئی، لیکن دو سال بعد شہباز شگری نے فلمساز قیس کے ساتھ تعلقات پر آئمہ بیگ سے رشتہ ختم کرنے ا اعلان کیا۔

Related Posts