افغانستان، کابل میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان، کابل میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی
افغانستان، کابل میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی

مزید پڑھیں:اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، بچے سمیت 15افراد شہیددھماکا ہوا، جس کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکا پر ہجوم مقام پر کیا، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں دھماکے کے بعد لوگوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، بچے سمیت 15افراد شہید

دہشت گرد تنظیم داعش نے دعویٰ ہے کہ حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں تاہم افغان پولیس نے 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

Related Posts