واشنگٹن: سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے دور جا چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے کردار کے دعوے مسترد کردئیے۔
تفصیلات کے مطابق سابق سربراہ امریکی افواج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا واضح طور پر دور ہوچکے ہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان امریکا کا اتحادی تھا۔ اب آپ پاک امریکا تعلقات پر کیا کہتے ہیں؟
آیا صوفیہ مسجد میں 88 برس بعد نماز تراویح کی ادائیگی