ملائشیاء میں پاکستانی نوجوان عدیل خالد ٹریفک حادثے میں جابحق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملائشیاء میں پاکستانی نوجوان عدیل خالد ٹریفک حادثے میں جابحق
ملائشیاء میں پاکستانی نوجوان عدیل خالد ٹریفک حادثے میں جابحق

کالمپور:ملاشیاء میں اورسیز پاکستانی نوجوان عدیل خالد ٹریفک حادثے میں جابحق ہوگیا، عدیل خالد ولد خالد محمود سکنہ ڈھوک کھبہ بیرون ملک ملائشیا میں پچھلے سات سالوں سے ملازمت کر رہا تھا۔

جمعرات مورخہ 23 اپریل کو اپنے کام پر جا رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا، اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ شدید زخمی ہونے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مقتول نوجوان کی نعش کالمپور ملائشیا ء کے مقامی ہسپتال UKM چیرس میں رکھی ہوئی ہے۔ جبکہ عدیل کے گھر ڈھوک کھبہ میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔

والدین اور رشتہ داروں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور زلفی بخاری سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ہمارے جواں سال بیٹے کی نعش پاکستانی ایمبسی ضروری کارروائی مکمل کر کے پاکستان لائی جائے۔

Related Posts