مجھے لالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند ہے۔ سارہ لورین

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مجھے لالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند ہے۔ سارہ لورین
مجھے لالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند ہے۔ سارہ لورین

پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ لورین کا کہنا ہے کہ وہ لالی ووڈ سے زیادہ بالی ووڈ میں کام کرنا پسند کرتی ہیں۔

سارہ لورین نے بالی وڈ میں 2010 میں پوجا بھٹ کی فلم ‘کجرارے سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے ساتھ ہمیش ریشمیا نے مرکزی کردار نبھایا تھا، بعد ازاں انہوں نے برکھا اور مرڈر تھری جیسی فلموں میں کام کیا۔

سارہ لورین بہت سے پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں جن میں شہ بانو، رابعہ زندہ رہے گی، انوکھی، کاجل اور مہربانو شامل ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اکشاف کیا کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں کیونکہ وہ ایک بہت بڑی فلم انڈسٹری ہے۔

سارہ لورین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی انڈسٹری بہت ہی زیادہ مختلف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول کے بیان کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر شوبز ستاروں کا ردِ عمل

مزید برآں اپنے نام کے بارے میں اداکارہ نے کہا کہ جب میں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنا نام تبدیل کرکے مونا لیزا سے سارہ لورین رکھ لیا تھا تاہم انہوں نے کہا وہ اس تبدیلی سے مطمئن نہیں تھیں۔

Related Posts