اداکارہ نادیہ حسین اپنی نوکرانی پر برس پڑیں،ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Nadia Hussain reveals she slapped her male servant

مکوآنہ:ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی نوکرانی کو ڈانٹ رہی ہیں اور ان کی نوکرانی سر جھکائے کھڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل نادیہ حسین کی اپنی نوکرانی کو ڈانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے،ویڈیو میں نادیہ حسین اپنی نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نوکرانی کو موبائل استعمال کرنے سے روک رہی، نادیہ حسین نے غصے میں آگ بگولا ہوتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل تم نہیں دیتی۔

اداکارہ نے اپنی ملازمہ کو مزید کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تم موبائل استعمال کرتی ہو اس سے کوئی نقصان نہ ہوجائے، بجلی کے سوئچ میں کرنٹ آنے پر نوکرانی مین شوئچ کو بند نہیں کرسکی جس پر اداکارہ نے اپنی نوکرانی کی کلاس لی۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو کسی دوسرے ملازم نے بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ چلا کرکہہ رہی ہیں کہ جب بھی بجلی جھٹکے مارے تم مین سوئچ بند کیاکرو گی۔

واضح رہے کہ نادیہ حسین کی نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بناجارہا ہے۔

Related Posts