اداکارہ منشا پاشا نے جبران ناصر کیساتھ سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ منشا پاشا نے جبران ناصر کیساتھ سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں
اداکارہ منشا پاشا نے جبران ناصر کیساتھ سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں

کراچی:پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ کی خوبصوت تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں منشا پاشا کے منگیتر، سماجی کارکن جبران ناصر بھی نظر آ رہے ہیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد اور منتخب کام کرنیوالی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی، منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CGfcpj6F8Fc/

منشا پاشا کی تصاویر اور ویڈیو میں اْن کے منگیتر جبران ناصر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی سالگرہ کی خبر دی ہے اور لکھا ہے کہ ’یہ سالگرہ منانے کا وقت‘، اور ساتھ میں کیک کا یموجی بھی بنایا ہے۔

منشا پاشا نے بتایا کہ ’اْنہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اْن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی ہے جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں‘۔منشا پاشا کو اْن کی پوسٹس پر مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دی گئیں۔

Related Posts