اداکارہ حریم فاروق چینی اسمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani film producer

اہور :معروف اداکارہ حریم فاروق چینی اسمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔

فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق اسمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے پاکستان میں کئی ریکارڈ بنانے میں کامیاب

میڈیار پورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر مہم کا بے تابی سے انتظار ہے۔

Related Posts