اداکار حمزہ علی عباسی نے مداحوں کو آخرت کی یاد دلانا شروع کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکار حمزہ علی عباسی نے مداحوں کو آخرت کی یاد دلانا شروع کردی
اداکار حمزہ علی عباسی نے مداحوں کو آخرت کی یاد دلانا شروع کردی

پاکستانی فلم اور ٹی وی کے اداکار حمزہ علی عباسی نے مداحوں کو آخرت کی یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 100 سال کے بعد  ہم میں سے کوئی ایک بھی زندہ نہیں بچے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ہم سب اگلے 100 سال کے دوران دنیا سے چلے جائیں گے اور دھرتی پر ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا جس کے بعد ہمیں یہ زندگی دوبارہ نہیں ملے گی۔

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اِس سیارے (زمین) پر نئی زندگی لے کر ہم واپس نہیں آئیں گے جبکہ  ہم سب کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ہماری آخری منزل قبر ہے تو کیا یہی وہ وقت نہیں جس کے دوران آخرت کے بارے میں سوچا جائے؟

اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ زندگی اور موت کے بارے میں سوچنے کیلئے یہ بہترین وقت ہے اور یہی وقت ہے جب ہم یہ سوچیں کہ موت کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہوسکتا ہے یا کیا ایسا ہے جو نہیں ہوسکتا؟ ہم سب کو اپنی آخرت کی فکر کی ضرورت ہے۔ 

Related Posts