احتساب عدالت کاشہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفاتری جاری
منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفاتری جاری

لاہور:احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے تمام اثاثے اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیاہے۔

احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے سماعت کی جس میں نیب کی جانب سے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کیے جانے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی ، رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالتی احکامات پر سلمان شہباز کی طلبی کے حوالے سے ان کی رہائش گاہ اور عدالتی دروازے کے باہر شتہارات چسپاں کر دئیے گئےہیں ۔

احتساب عدالت نے نیب کو جائیدادیں قرق کیے جا نے اور متعلقہ محکموں کو آگاہ کرکے رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کر دی ۔

Related Posts