بابراعظم نے ایک سال میں ٹی 20میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا نیا قومی ریکارڈ بنا لیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PCB names Babar Azam ODI captain, Sarfraz slips to Category B in central contract
babar azam

فیصل آباد: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا نیا قومی ریکارڈ بنا لیا۔

ٹاپ آرڈر بلے باز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال 13 نصف سنچریاں بنا چکے ہیں۔فیصل آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں بابراعظم نے 83 رنز بنا کر ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچری بنانے کا ملکی ریکارڈ قائم کیا۔

مزید پڑھیں: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان گروپ سی میں شامل

اس سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جو انہوں نے 2016 میں 12 نصف سنچریاں بنا کر بنایا تھا۔عمر اکمل نے 2016ء میں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 1386 رنز اسکور کیے تھے۔

Related Posts