ہانیہ اور عامر لیاقت کے تعلقات سامنے آگئے، ہانیہ کا عامر لیاقت کی بیوی ہونے کا دعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aamir Liaquat third wife

معروف اینکراور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت ناگن ڈانس کے بعد ایک بارپھر خبروں کی زینت بن گئے، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ہانیہ خان نے عامر لیاقت سے شادی کا دعویٰ کرتے ہوئے طوبیٰ عامر پر کالے جادو کا بھی الزام لگایا ہے۔

عامر لیاقت نے دوسری شادی کے بعد اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی تھی اب ہانیہ خان نامی اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی ہیں۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں عامر لیاقت اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر پر الزامات عائد کیے ہیں۔

 

ہانیہ خان نے واٹس ایپ گفتگو کے متعدد اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر شیئر کئے ہیں اور طوبیٰ عامر پر کالے جادو کے الزامات عائد کئے ہیں۔

Related Posts