عامر لیاقت حسین سندھ حکومت کے خلاف آئینی درخواست دائر کرنے کیلئے تیار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت حسین سندھ حکومت کے خلاف آئینی درخواست دائر کرنے کیلئے تیار
عامر لیاقت حسین سندھ حکومت کے خلاف آئینی درخواست دائر کرنے کیلئے تیار

کراچی:  پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین سندھ حکومت کے خلاف آئینی درخواست دائر کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ جانے کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں کچھ ہی دیر میں سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے ضلع غربی کی تقسیم کے خلاف سندھ حکومت کے غیر قانونی اقدام پر آئینی درخواست دائر کرنے جا رہا ہوں۔

پیغام میں رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا کہ سندھ حکومت نے ضلع غربی کو غیر قانونی طور پر تقسیم کیا جس کے خلاف میں سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دوں گا جسے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے مکمل حمایت حاصل ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم مریم نواز کے تحت ٹویٹس، عامر لیاقت خاموش نہ رہ سکے

Related Posts