عامر لیاقت حسین کی طبیعت کورونا وائرس کے باعث بگڑ گئی، ہسپتال داخل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت کی تدفین نہیں ہوسکی، ورثاء سٹی کورٹ پہنچ گئے
عامر لیاقت کی تدفین نہیں ہوسکی، ورثاء سٹی کورٹ پہنچ گئے

کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین جو کورونا وائرس کا شکار ہیں، ان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی میزبان اور پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔

عامر لیاقت حسین کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رکنِ قومی اسمبلی کو کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ آج ہوگی

Related Posts