ایرانی بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ، دو اہلکار جاں بحق

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

ایران کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2  پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔ 

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ہم جنس پرستی فطرت کیخلاف، اس کا تہذیب سے کوئی تعلق نہیں، امام کعبہ

سرکاری ٹیلی ویژن کے بتایا کہ چھاپے میں “چاروں دہشت گرد” اور دو پولیس اہلکار مارے گئے۔

واضح رہے کہ سیستان بلوچستان، جو پاکستان اور افغانستان سے متصل اور ایران کے غریب ترین صوبوں میں سے ایک ہے، یہاں سے منشیات کی اسمگلنگ کی جاتی ہے۔