02 ستمبر 1965 ، فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

02 ستمبر 1965 ، فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی
02 ستمبر 1965 ، فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی

اسلام آباد: 2 ستمبر 1965 کے فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 2 ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت کو اجاگر کرنے کی غرض سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی ہے۔

اس فلم میں 2 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہارِ لاتعلقی کا اعلان

یاد رہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع 6 ستمبر کی جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی ہیں۔

Related Posts