کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 11 جولائی 2023 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11 جولائی کو کے ایم سی کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام دفاتر بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
پاکستان کے “کوئٹہ وال” طالب علم نے امریکا کا صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا
عرس کی تقریبات کا افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کریں گے۔
13 جولائی تک جاری رہنے والی تین روزہ عرس کی تقریبات میں ایک قوالی سیشن، نعت پروگرام اور عرس کے آخری روز ایک اور قوالی کا سیشن ہوگا۔