مردان: گاؤں خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچوں جاں بحق،دو افراد زخمی ہوئے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے نواحی گاؤں خوڑ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے آکر ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ اور ریسکیو و پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر جمع ہوگئے۔
مزید پڑھیں: کراچی، 2020ء کے مقابلے میں 2021ء میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی