عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی طویل تعطیلات کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 9 ذی الحج سے 12 ذی الحج تک یعنی ممکنہ طور پر 27 جون بروز منگل سے 30 جون بروز جمعہ تک تعطیلات ہوں گی جبکہ ہفتہ اور اتوار ویک اینڈز ہیں اس طرح رواں برس بقرعید پر 6 چھٹیاں ایک ساتھ مل سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میں ٹیم کی شسکت کا ملبہ بھارتیوں نے انوشکا شرما پر گرا دیا

جو ملازمین عید تعطیلات سے ایک روز قبل یعنی پیر کی چھٹی کرلیتے ہیں تو اس طرح انھیں 9 چھٹیاں مل جائیں گی۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں پہلے ہفتہ وار تعطیلات جمعے اور ہفتے کے روز ہوتی تھی تاہم رواں برس جنوری سے حکومتی حکم پر ہفتہ وار تعطیلات ہفتے اور اتوار کے روز کی جا رہی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کا چاند 18 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس طرح عید ممکنہ طور پر 28 جون کو ہوسکتی ہے۔ عید الفطر پر بھی متحدہ عرب امارات پر اتنی ہی چھٹیاں دی گئی تھیں۔

Related Posts