اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے سینٹورس مال میں آگ لگ گئی،آگ نے شاپنگ مال کی متعدد منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں شاپنگ مال میں لگی کو بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ فائر بریگیڈ کو آگ کو بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں:آئر لینڈ میں پیٹرول پمپ پر دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 10افراد ہلاک
ریسکیو حکام کے مطابق سینٹورس مال سے لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا جارہا ہے، کوشش ہے کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہو۔