ہنزہ کی ڈاکٹر نے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سنگ والی ہمالین آئبکس کا کامیاب شکار کرکے گلگلت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا۔

محمکہ وائڈ لائف کے آفسر شبیر رومی نے خاتون کے کامیاب شکارکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کی نازنین نے گلگت بلتستان کی پہلی وائڈ لائف شکاری خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

انہوں نے شکار ہنزہ کےعلاقے بٹھورہ حسینی میں کیا، جوسطح سمندرسے 3500 میٹرکی بلندی پر ہے۔

نازنین امان نے شکار کے لئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے اور ان کی ٹیم کو شکار کرنے کے لیے چار دن کا وقت لگا جبکہ کنزرویشن ہنٹنگ کیلئے فیس کی 80 فی صد رقم مقامی لوگوں کو ادا کی جاتی ہے۔

Related Posts