کراچی میں گائے نے پرہجوم سڑک پر خوبصورت بچھڑا جن دیا، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر مین روڈ پر گائے نے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران بیچ سڑک پر گائے بچھڑے کی حفاظت کرتی رہی لیکن کسی نے ان کی مدد کرنے کی کوشش نہ کی۔

وائرل ویڈیو میں گائے اپنے نومولود بچھڑے کو گاڑیوں سے بچانے کی جد وجہد کرتی ہوئی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس موقع پر گائے بڑی فکر مند اور پریشان بھی دکھائی دیتی ہے، تاہم بارش کی وجہ سے نفسا نفسی کا عالم ہوتا ہے، اس لیے کوئی آدم زاد اس بے زبان ماں اور بچے کے تحفظ کیلئے آگے نہیں آتا۔ 

کسی کی مدد نہ ملنے پر نومولود بچھڑے پر قدرت کو رحم آگیا جو کہ اپنی مدد آپ خود کھڑا ہو کر روڈ کنارے چلا گیا۔

Related Posts