گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات میں عدلیہ کو دھمکانے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے لکھا کہ گجرات کے تھانہ انڈسٹریل ایریا میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف معزز عدلیہ اور سرکاری افسران کو ڈرانے دھمکانے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں:اے ٹی سی کے بعد سیشن کورٹ سے بھی عمران خان کی ضمانت منظور