پانچ لاکھ روپے کے عوض 9سالہ بچی کی 50سالہ شخص سے شادی کرادی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پانچ لاکھ روپے کے عوض 9سالہ بچی کی 50سالہ شخص سے شادی کرادی گئی
پانچ لاکھ روپے کے عوض 9سالہ بچی کی 50سالہ شخص سے شادی کرادی گئی

خیرپور: صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور اور تحصیل فیض گنج میں پانچ لاکھ روپے کے عوض 9 سالہ کمسن بچی کی پچاس سالہ شخص مکھن لاشاری کے ساتھ مبینہ زبردستی شادی کرادی گئی ہے۔

نکاح خواں نے نابالغ نو سالہ بچی کا نکاح بھی پڑھادیا،خیرپور کی تحصیل فیض گنج کے نواحی گاؤں میں پانچ لاکھ روپے کے عوض نو سالہ کمسن بچی کی 50 سالہ شخص مکھن لاشاری سے شادی کرادی گئی ہے،خفیہ تقریب میں بچی کا نکاح پچاس سالہ مکھن لاشاری سے کرادیا گیا ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس پی خیرپور نے زبردستی شادی کروانے کا نوٹس لیتے ہوئے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ فیض گنج کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 4 ملزمان غمن لاشاری،مکھن لاشاری، رانو لاشاری اور رضا محمد لاشاری کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف چائلڈ ایکٹ میرج کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

Related Posts