جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 24 کروڑ 21 ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 48 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 24کروڑ 21ہزار214 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 48لاکھ 91 ہزار 285افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا سے 12 لاکھ 61ہزار افراد متاثر، 28ہزار201جاں بحق
امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے پہلی دوا تیار کر لی
حاملہ اوردودھ پلانے والی ماؤں کیلئے خصوصی کورونا ویکسینیشن کاؤنٹر قائم