کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی فہرستوں میں اندراج کیلئے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمشنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اعجاز انور چوہان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے باعث انتخابی فہرستوں میں اندراج، اخراج اور درستگی کیلئے 7 نومبر بروز اتوار سے 6 دسمبر بروز پیر تک گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن میں اپوزیشن کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا
سینیٹ سے الگ کیے جانے کا خوف ، اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا