آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو ٹیزر جاری کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو ٹیزر جاری کردیا
آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو ٹیزر جاری کردیا

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ایک اور ویڈیو ٹیزر جاری کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کی گئی۔

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1431566593755172870?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1431566593755172870%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F617116

یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے یہ دوسری ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ دوسری ویڈیو میں دفاع وطن میں غازیوں کے عزم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر لکھا کہ راہِ حق کے غازیوں شہیدوں کو سلام، ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو سلام، شہداء، غازیوں اوران سے جُڑے تمام رِشتوں کو سلام، شہدائے پاکستان، ہمارا فَخر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغان طالبان نے حکومت سازی کے لیے سپریم لیڈر شپ کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

Related Posts