آرمی چیف سی چینی سفیر کی ملاقات، اہم امور سمیت دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آرمی چیف سی چینی سفیر کی ملاقات ، اہم امور سمیت دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
آرمی چیف سی چینی سفیر کی ملاقات ، اہم امور سمیت دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے اہم ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق جی ایچ کیو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر پیشرفت اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کو جاری رکھے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز مشرف کی طرح کپتان کو بھی بھگائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

Related Posts