آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات، پولنگ کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مانیٹرنگ سخت کر دی گئی
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مانیٹرنگ سخت کر دی گئی

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز 8 بجے ہو گیا تھا۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں کے لیے 700 سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن کے حکم پر انتخابی عمل کے دوران حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دیں گے۔

آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

پاکستان بھر میں رہنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری ووٹر بھی آزاد کشمیر اسمبلی کے لیے اپنے من پسند امیدواروں کو ووٹ ڈالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نور مقدم قتل کیس، پولیس ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو گرفتار کرلیا

Related Posts