اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،کالعدم جماعت کیخلاف ایک رپورٹ میں بھی منظور کرلی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
کابینہ کاکہنا ہے کہ ٹی ایل پی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس میں ٹی ایل پی سے متعلق کمیٹی کی تیار کردہ رپورٹ کو بھی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیں:کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی تاحال رہائی ممکن نہ ہوسکی، ذرائع