صدر عارف علوی جاپان روانہ، شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی تقریب میں شریک ہونگے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Arif Alvi
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پردستخط کردیے، سی پیک اتھارٹی کا اطلاق پورے پاکستان پرہوگا۔

اسلام آباد: صدر عارف علوی جاپان کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں،ڈاکٹرعارف علوی جاپان کے شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہونگے،اس تقریب میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے۔

صدارتی ترجمان کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی دورے کے دوران جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی تاج پوشی کے تقریب میں شرکت کے علاوہ جاپانی قیادت اور جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ترجمان دفترخارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جاپان پاکستان میں سرمایہ کاری اور پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے والے ملکوں میں سرفہرست ہے، جاپان نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Related Posts