بشری انصاری کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کی شدید تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بشری انصاری کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کی شدید تنقید
بشری انصاری کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کی شدید تنقید

کراچی:اداکارہ بشریٰ انصاری کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں نے تنقید کے نشتر برسا دیئے۔

معروف اداکارہ بشری انصاری کی حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیلٹ فارمز پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بھارتی گانے پر اذان سمیع خان کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو وائرل ہوتے ہیں بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لیا۔ صارفین نے اداکارہ کے اس عمل کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ان پر خوب تنقید کی۔

صارفین میں سے ایک نے کہا کہ یہ وہی بشریٰ انصاری ہیں جن کی بہن ابھی کچھ وقت پہلے کورونا وائرس کے باعث چل بسیں۔۔۔ بڑے حوصلے ہیں ان کے۔

ایک اور صارف نے کہا کہ یہ وہی ہیں جو دوسروں کا اسلام کا درس دیتی ہیں اور ان کی اپنی حرکات دیکھیں۔ جب کہ دوسرے نے کہا کہ لگتا ہے کہ انہیں جنت مرزا کی بددعا لگی ہے۔

اس ساری صورتحال کے بعد تاحال بشریٰ انصاری کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے، مگر مداحوں کی جانب سے ان پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts