پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، بلاول بھٹو

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عوام جلد اس غیر جمہوری حکومت سے نجات حاصل کریں گے، بلاول بھٹو زر داری
عوام جلد اس غیر جمہوری حکومت سے نجات حاصل کریں گے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آزاد کشمیر میں انتخابات کے لئے امیدوار نہیں مل رہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے الیکشن سر پر کھڑے ہیں جبکہ حکمران  جماعت کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے انتخابات ملتوی کرانے کا سوچ رہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک مضبوط قلعہ ہے۔ کارکنان آنےوالے انتخابات کے لیے بھرپور تیاریاں کریں اور  بھرپور مہم چلائیں۔ اس مرتبہ  انتخابات میں پی پی کے امیدوار انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں ڈاکو بےلگام ، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

Related Posts