نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال بیٹے کی ماں بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال ایک بیٹے کی ماں بن گئیں
نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال ایک بیٹے کی ماں بن گئیں

انڈین فلم انڈسٹری کی نامور اور مہنگی ترین گلوکارہ شریا گھوشال ماں بن گئی ہیں۔ شریا گھوشال اور شلادتیا کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔

بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ شریا گھوشال ان کے شوہر شلا دتیا نے ایک ساتھ  ہفتہ کی سہ پہر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے ۔ گلوکارہ نے مارچ میں حاملہ ہونے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

گلوکارہ شریا گھوشال نے سماجی رابطے کی ویب انسٹاگرام پر اپنے بچے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ خدا نے انہیں ایک بیٹے سے نوازا ہے ۔ خاندان کے سارے افراد بہت خوش ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shreyaghoshal (@shreyaghoshal)

انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ خیال رہے کہ شریا اور شلادتیا کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔

شریا نے کئی سپرہٹ گانے گئے ہیں اور اِس وقت زیادہ معاوضہ لینے والی گلوکارہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : واٹر بورڈ کے اینٹی واٹر تھیفٹ سیل، گارڈن سے خودکار پمپنگ اسٹیشن پکڑا گیا

Related Posts