ڈرامہ “چپکے چپکے” کی اداکارہ ایمن سلیم کی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ
zia-2-1
کیا ایرانی ایٹمی پلانٹس پر امریکی حملہ ڈراما ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈرامہ "چپکے چپکے" کی اداکارہ ایمن سلیم کی بولڈ ڈریس میں تصاویر وائرل
ڈرامہ "چپکے چپکے" کی اداکارہ ایمن سلیم کی بولڈ ڈریس میں تصاویر وائرل

لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ایمن سلیم جنہوں نے حال ہی میں آن ایئر ہونے والے ڈرامے  چپکے چپکے  سے شہرت حاصل کی ہے، رمضان المبارک میں بولڈ ڈریس پہن کر تصاویر شیئر کرنے پر ان کے مداح بھڑک اٹھے ہیں اور ان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

ایمن سلیم بھرپور صلاحیتوں کی مالک اداکارہ ہیں جنہوں نے نجی ٹی وی چینل سے رمضان کے دوران ڈرامہ چپکے چپکے سے کیریئر کا آغاز کیا ہے ، اس ڈرامے میں وہ مشی کا کردار نبھا رہی ہیں ،ان کی خوبصورتی اور اداکاری نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کر لی ہے مگر حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اہلخانہ کے ہمراہ بہت سے تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بولڈ لباس میں نظر آرہی ہیں جس پر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

ایک تصویر میں ایمن سلیم نے پھولوں والا لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ بہت خصورت دکھائی دے رہی ہیں تاہم مداحوں نے بولڈ ڈریسنگ پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ان کے بہت سے مداحوں نے کہا کہ یہ بھی دیگر اداکاروں کی طرح ہی ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ ڈرامہ میں اپنے معصومانہ کردار سے بالکل مختلف نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ ایمن سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں ، انہوں نے پنسلونیا یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہے، انہوں نے 2009 میں ایک اسمارٹ کار میں 18لڑکیوں کو ایڈجسٹ کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی بنارکھا ہے ۔

Related Posts