امریکی گلوکارہ بلی آئلش نے نئے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Billie Eilish drops ‘Your Power’ music video

امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش اپنے نئے آنیوالے البم کے نئے گانے یور پاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کردی۔

اس سے قبل 27اپریل کو گلوکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کیلئے اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ لکھا کہ چیزیں آرہی ہیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ہیپیر دین ایورگانے کی جھلک دکھائی تھی۔

امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش نے دسمبر 2019 میں 18 ویں سالگرہ مناتے وقت معروف ہولی وڈ جاسوس فلم ’جیمز بانڈ‘ کے ساتھ گانا تیار کرنے کا معاہدہ کرکے نیا ریکارڈ بنایا تھا۔

 

بلی آئلش پہلی خاتون گلوکارہ تھیں جنہوں نے 18 سال کی عمر میں ’جیمز بانڈ‘ سیریز کی 25 ویں فلم کے لیے بھائی کے ساتھ مل کر گانا بنانے کا معاہدہ کیا تھا۔

اس سے قبل بھی بلی آئلش محض 17 سال کی عمر میں کئی ریکارڈ بنا چکی تھیں اور وہ پہلی خاتون گلوکارہ بنی تھیں۔

دوسری جانب ٹام جونز 80 سال کی عمر میں برطانیہ کے البم چارٹ میں سب سے عمر رسیدہ شخص بن گئے ہیں،ٹام جونز 1965میں اپنے کیریئر کے آغاز کے 56 سال بعد پہلی بار برطانیہ میں میوزک چارٹ پر ٹاپ پوزیشن پر آئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میوزک چارٹ میں ٹاپ پر آناناقابل یقین تھا۔ مجھے ہر ایک پر فخر ہے جس نے اس موسیقی کو تخلیق کرنے میں میری مدد کی۔

Related Posts