انوشکا شرما 33برس کی ہوگئیں، سوشل میڈیا پر مبارکبادکے انبار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

birthday

ممبئی :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما 33برس کی ہوگئیں،سوشل میڈیا پر شوبز ستاروں اور مداحوں کی طرف سے مبارکبادوں کے انبار لگ گئے۔

یکم مئی1988 کو بھارتی ریاست آتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہونے والی انوشکا شرما نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اورفلم نگری میں ان کی آمد 2008میں ’’رب نے بنادی جوڑی‘‘ سے ہوئی۔

مزید پڑھیں: انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے مستیاں، نجی لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپر اسٹار ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ، بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں دونوں ہی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

بھارتی کپتان نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ بھی لکھنے کے بجائے صرف دل والے ایموجی پر ہی اکتفا کیا ہے۔اس تصویر کو ایک دن میں 63 لاکھ 95 ہزار سے زائد لوگ لائک کر چکے ہیں۔

Related Posts